تنفس پیما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) سانس کی رفتار جانچنے کا آلہ، انگریزی: Spirometer۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) سانس کی رفتار جانچنے کا آلہ، انگریزی: Spirometer۔